بہتر ماحول ،بہتر زندگی : Short Question
یہ مضمون جماعت کے کسی طالب علم کی زبانی ہے۔
جناب صدر، محترم پرنسپل، معزز اساتذہ کرام اور میرے ہم عزیز ساتھیو!۔
ساتھ رہنے سے کچھ مسائل پیدا ہوتے ہیں لیکن ان کو جتنی جلدی دُور کیا جائے وہی بہتر ہوتا ہے۔
ایک دوسرے سے مختلف ہونا بُری بات نہیں ہے، ہاں لڑائی جھگڑا کرنا اور ایک دوسرے کی بات کو نہ سمجھنا بُری بات ہے۔
یہ دنیا ہمارے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک عظیم تحفہ ہے اس تحفے کا خیال رکھنا ہماری ذمّے داری ہے۔